سورۃ الرحمن 55:31
سَنَفۡرُغُ لَكُمۡ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
Aey zameen ke bojho(loads), ankareeb hum tumse baaz purs (questioning) karne ke liye faarig huey jatey hain
ہم جلد ہی فارغ ہوجائیں گے تمہارے لیے اے دو بھاری قافلو !
اے زمین کے بوجھو ، عنقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لئے فارغ ہوئے جاتے ہیں۔
(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے.
ہم جلدی فارغ ہونے والے ہیں تمھاری طرف ، اے دو بھاری قافلو
ہم جلد فارغ ہونے والے ہیں تمہارے طرف اے دو بھاری قافلو
اے زمین کے بوجھو، عنقریب ہم تم سے باز پُرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں،