سورۃ الرحمن 55:37
فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ وَرۡدَةٗ كَٱلدِّهَانِ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
Phir (kya banegi us waqt) jab aasman phatega (split) aur laal chamdey (skin) ki tarah surkh (red) ho jayega
پھر جب آسمان پھٹ جائے گا اور ہوجائے گا گلابی تیل کی تلچھٹ جیسا۔
پھر (کیا بنے گا اس وقت) جب آسمان پھٹے گا اور سرخ ہوگا اور تیل کس طرح بہہ نکلے
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه.
پھر جب آسمان پھٹ کر کھال کے مانند سرخ ہوجائے گا
پھر جب پھٹ جائے آسمان تو ہو جائے گلابی جیسے نری (تیل کی تلچھٹ)
پھر (کیا بنے گی اُس وقت) جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سُرخ ہو جائے گا؟