سورۃ الرحمن 55:42
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Us waqt tum apne Rub ki kin kin qudraton ko jhutlaogey
تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟
اس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے۔
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
پھر تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے
پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے
اُس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟