quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الرحمن 55:41

يُعۡرَفُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ بِسِيمَٰهُمۡ فَيُؤۡخَذُ بِٱلنَّوَٰصِي وَٱلۡأَقۡدَامِ ﴿٤١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Mujrim wahan apne chehron se pehchan liye jayenge aur unhein peshani ke baal aur paaon pakad pakad kar ghasita jayega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پہچان لیے جائیں گے مجرم اپنے چہروں سے پھر ان کو پکڑ اجائے گا پیشانی (کے بالوں) سے اور پائوں سے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لئے جائیں گے اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
گناه گار صرف حلیہ ہی سے پہچان لیے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
مجرم پہچان لیے جائیں گے اپنی علامتوں سے، پھر پکڑا جائے گاپیشانی کے بال سے اور پاؤں سے
— Maulana Wahiduddin Khan
پہنچانے پڑیں گے گنہگار اپنے چہرے سے پھر پکڑ ا جائے گا پیشانی کے بال سے اور پاؤں سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گے اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں