سورۃ الرحمن 55:76
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفۡرَفٍ خُضۡرٖ وَعَبۡقَرِيٍّ حِسَانٖ ﴿٧٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
Woh jannati sabz-qaleeno (green cushions) aur nafees o nadir farshon (beautiful carpets) par takiye laga ke baithenge
وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے سبز مسندوں اور بہت نفیس بچھونوں پر۔
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس ونادر فرشوں پر تکئے لگا کے بیٹھیں گے ،
سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے.
تکیہ لگائے سبز مسندوں پر اور قیمتی نفیس بچھونے پر
تکیہ لگٓئے بیٹھے سبز مسندوں پر اور قیمتی بچھونے نفیس پر
وہ جنّتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے