سورۃ الرحمن 55:9
وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
Insaaf ke saath theek theek tolo (weigh) aur tarazu mein dandi (skimp ) na maaro
اور قائم رکھو وزن کو انصاف کے ساتھ اور میزان میں کوئی کمی نہ کرو۔
انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو۔
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو.
اور انصاف کے ساتھ سیدھی ترازو تولو اور تول میں نہ گھٹاؤ
اور سیدھی ترازو تولو انصاف سے اور مت گھٹاؤ تول کو
انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو۔