سورۃ الواقعة 56:69
ءَأَنتُمۡ أَنزَلۡتُمُوهُ مِنَ ٱلۡمُزۡنِ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنزِلُونَ ﴿٦٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
Isey tumne baadal se barsaya hai ya iske barsane wale hum hain
کیا بادلوں سے تم نے اسے برسایا ہے یا ہم ہیں برسانے والے ؟
اسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اس کے برسانے والے ہم ہیں ؟
اسے بادلوں سے بھی تم ہی اتارتے ہو یا ہم برساتے ہیں؟
کیا تم نے اس کوبادل سے اُتارا ہے یا ہم ہیں اُتارنے والے
کیا تم نے اتارا اُسکو بادل سے ہا ہم ہیں اتارنے والے
اِسے تم نے بادل سے بر سا یا ہےیا اِ س کے برسانے والے ہم ہیں؟