quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المجادلة 58:15

أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمۡ عَذَابٗا شَدِيدًاۖ إِنَّهُمۡ سَآءَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Allah Ne unke liye sakht azaab muhayya kar rakkha hai. Badey hi burey kartoot hain jo woh kar rahey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ نے تیار کر رکھا ہے ان کے لیے سخت عذاب یقینا بہت ہی برا ہے وہ طرزعمل جو وہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب مہیا کررکھا ہے ، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کررہے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اللہ نے ان لوگوں کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، بے شک وہ برے کام ہیں جو وہ کرتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
تیار رکھا ہے اللہ نے اُنکے لئے سخت عذاب بیشک وہ برے کام ہیں جو وہ کرتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں