سورۃ الأنعام 6:18
وَهُوَ ٱلۡقَاهِرُ فَوۡقَ عِبَادِهِۦۚ وَهُوَ ٱلۡحَكِيمُ ٱلۡخَبِيرُ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے
Woh apne bandon par kaamil ikhtiyarat rakhta hai aur dana aur ba-khabar hai
اور وہ اپنے بندوں پر پوری طرح سے غالب ہے اور وہ ہے کمال حکمت والا اور ہر شے کی خبر رکھنے والا
وہ اپنے بندوں پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور وہ دانا اور باخبر ہے ۔
اور وہی اللہ اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور وہی بڑی حکمت واﻻ اور پوری خبر رکھنے واﻻ ہے۔
اور اسی کا زور ہے اپنے بندوں پر اور وہ حکمت والا، سب کی خبر رکھنے والا ہے
اور اسی کا زور ہے اپنے بندوں پر اور وہی ہے بڑی حکمت والا سب کی خبر رکھنے والا
وہ اپنے بندوں پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور باخبر ہے