quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنعام 6:86

وَإِسۡمَٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطٗاۚ وَكُلّٗا فَضَّلۡنَا عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٨٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضلیت بخشی تھی
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Usi ke khandaan se) Ismail , Al-yasa(Elisha) , aur Yunus aur Lut ko ( raasta dikhaya). In mein se har ek ko humne tamaam duniya walon par fazilat ata ki
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اسماعیل ؑ اور الیَسَع ؑ اور یونس ؑ اور لوط ؑ کو بھی (راہ یاب کیا) اور ان سب کو ہم نے تمام جہان والوں پر فضیلت دی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(اسی کے خاندان سے) اسماعیل (علیہ السلام) ‘ الیسع (علیہ السلام) ‘ اور یونس (علیہ السلام) اور لوط (علیہ السلام) کو (راستہ دکھایا) ۔ ان میں سے ہر یک کو ہم نے تمام دیناوالوں پر فضیلت عطا کی ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور نیز اسماعیل کو اور یسع کو اور یونس کو اور لوط کو اور ہر ایک کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اسماعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے دنیا والوں پر فضیلت عطا کی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اسمٰعیل اور الیسع کو اور یونس کو اور لوط کو اور سب کو ہم نے بزرگی دی سارے جہان والوں پر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اسی کے خاندان سے) اسماعیلؑ، الیسعؑ، اور یونسؑ اور لوطؑ کو (راستہ دکھایا) اِن میں سے ہر ایک کو ہم نے تمام دنیا والوں پر فضیلت عطا کی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں