سورۃ الطلاق 65:9
فَذَاقَتۡ وَبَالَ أَمۡرِهَا وَكَانَ عَٰقِبَةُ أَمۡرِهَا خُسۡرًا ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا
Unhon ne apne kiya ka maza chakkh liya aur unka anjaam-e-kaar ghaata hi ghaata(utter loss) hai
تو انہوں نے اپنے معاملے کی پوری سزا بھگت لی اور ان کے کام کا انجام خسارہ ہی تھا۔
انہوں نے اپنے کیے کا مزا چکھ لیا اور ان کا انجام کار گھاٹا ہی گھاٹا ہے ،
پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزه چکھ لیا اور انجام کار ان کا خساره ہی ہوا.
پس انھوں نے اپنے کيے کاوبال چکھا اور ان کا انجام کار خسارہ ہوا
پھر چکھی انہوں نے سزا اپنے کام کی اور آخر کو اُنکے کام میں ٹوٹا آ گیا
انہوں نے اپنے کیے کا مزا چکھ لیا اور اُن کا انجام کار گھاٹا ہی گھاٹا ہے