سورۃ القلم 68:10
وَلَا تُطِعۡ كُلَّ حَلَّافٖ مَّهِينٍ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
Hargiz na dabo kisi aisey shaks se jo bahut kasmein khane wala be-waqaat (worthless) aadmi hai
اور آپ ﷺ مت مانیے کسی ایسے شخص کی بات جو بہت قسمیں کھانے والا انتہائی گھٹیا ہے۔
ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بےوقعت آدمی ہے
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیاده قسمیں کھانے واﻻ.
اور تم ایسے شخص کا کہنا نہ مانو جو بہت قسمیں کھانے والاہو
اور تو کہا مت مان کسی قسمیں کھانے والے بے قدر کا
ہر گز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے،