quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:11

هَمَّازٖ مَّشَّآءِۭ بِنَمِيمٖ ﴿١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Taaney deta hai , chugliyan khata phirta hai (slanderer, gossip-monger)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
رُو در رُو طعنے دیتا ہے چغلیاں کھاتا پھرتا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
، طعنے دیتا ہے ، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بےوقعت ہو، طعنہ دینے والا ہو،چغلی لگاتا پھرتا ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
طعنے دے چغلی کھاتا پھرے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
طعنے دیتا ہے، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں