quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:9

وَدُّواْ لَوۡ تُدۡهِنُ فَيُدۡهِنُونَ ﴿٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
yeh to chahte hain ke kuch tum mudahnat (narmi) karo to yeh bhi mudahnat (narmi) karein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ تو چاہتے ہیں کہ آپ ﷺ ذرا ڈھیلے پڑیں تو وہ بھی ڈھیلے پڑجائیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
وه تو چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ چاہتے ہیں کہ تم نرم پڑجاؤ تو وہ بھی نرم پڑجائیں
— Maulana Wahiduddin Khan
وہ چاہتے ہیں کسی طرح تو ڈھیلا ہو تو وہ بھی ڈھیلے ہوں ہوں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو  تو یہ بھی مداہنت کریں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں