سورۃ القلم 68:12
مَّنَّاعٖ لِّلۡخَيۡرِ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
Bhalayi se rokta hai , zulm-o-zyadti mein hadd se guzar janey wala hai, sakht badh-amal hai , jafa-kaar hai
خیر سے روکنے والا حد سے بڑھنے والا گنہگار۔
بھلائی سے روکتا ہے ، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے ،
بھلائی سے روکنے واﻻ حد سے بڑھ جانے واﻻ گنہگار.
نیک کام سے روکنے والا ہو،حد سے گزرجانے والاہو، حق مارنے والا ہو
بھلے کام سے روکے حد سے بڑھے بڑا گنہگار
بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے،