سورۃ القلم 68:16
سَنَسِمُهُۥ عَلَى ٱلۡخُرۡطُومِ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
Ankareeb hum iski sund (snout) par daag lagayenge
ہم عنقریب اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے۔
عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے “۔
ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے.
عنقریب ہم اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
اب داغ دیں گے ہم اُسکو سونڈ پر
عنقریب ہم اُس کی سُونڈ پر داغ لگائیں گے۔