سورۃ القلم 68:20
فَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِيمِ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
Aur uska haal aisa ho gaya jaise kati hui fasal ho
تو وہ ایسے ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو۔
اور اس کا ایسا حال ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو۔
پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.
پھر صبح کو وہ ایسا رہ گیا جیسے کٹی ہوئی فصل
پھر صبح تک ہو رہاجیسے ٹوٹ چکا
اور اُس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو