سورۃ القلم 68:23
فَٱنطَلَقُواْ وَهُمۡ يَتَخَٰفَتُونَ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
Chunanchey woh chal padey aur aapas mein chupke chupke kehte jatay thay
چناچہ وہ چلے اور آپس میں چپکے چپکے یہ باتیں کرتے جا رہے تھے۔
چناچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے.
پھر وہ چل پڑے اور وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے تھے
پھر چلے اور آپس میں کہتے تھے چپکے چپکے
چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے