سورۃ القلم 68:24
أَن لَّا يَدۡخُلَنَّهَا ٱلۡيَوۡمَ عَلَيۡكُم مِّسۡكِينٞ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
Ke aaj koi miskeen tumhare paas baag mein na aane paye
کہ دیکھو آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں ہرگز داخل نہ ہونے پائے۔
کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے۔
کہ آج کے دن کوئی مسکین تمہارے پاس نہ آنے پائے.*
کہ آج کوئی محتاج تمھارے پاس باغ میں نہ آنے پائے
کہ اندر نہ آنے پائے اُس میں آج تمہارے پاس کوئی محتاج
کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے