سورۃ القلم 68:22
أَنِ ٱغۡدُواْ عَلَىٰ حَرۡثِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰرِمِينَ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
Kaha agar phal todne hai ho to sawerey sawerey apni kheti ki taraf nikal chalo
کہ صبح سویرے چلو اپنے کھیت کی طرف اگر تم پھل توڑنا چاہتے ہو۔
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو۔
کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو.
کہ اپنے کھیت پر سویرے چلو اگر تم کو پھل توڑنا ہے
کہ سویرے چلو اپنے کھیت پر اگر تمکو توڑنا ہے
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو۔