سورۃ القلم 68:27
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
Nahin balke hum mehroom reh gaye”
نہیں نہیں (باغ تویہی ہے) ہم تو محروم ہوگئے ہیں۔
. نہیں ، بلکہ ہم محروم رہ گئے “۔
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.
بلکہ ہم محروم ہوگئے
نہیں ہماری تو قسمت پھوٹ گئ
نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے۔“