quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:28

قَالَ أَوۡسَطُهُمۡ أَلَمۡ أَقُل لَّكُمۡ لَوۡلَا تُسَبِّحُونَ ﴿٢٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Un mein jo sab se behtar aadmi tha usne kaha “maine tumse kaha na tha ke tum tasbeeh kyun nahin karte?”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان کے درمیان والے نے کہا : میں تمہیں کہتا نہ تھا کہ تم (اپنے رب کی) تسبیح کیوں نہیں کرتے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان میں جو سب سے بہتر تھا اس نے کہا ” میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرے ؟ “
— Fi Zilal al-Qur'an
ان سب میں جو بہتر تھا اس نے کہا کہ میں تم سے نہ کہتا تھا کہ تم اللہ کی پاکیزگی کیوں نہیں بیان کرتے؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان میں جو بہتر آدمی تھا اس نے کہا،میں نے تم سے نہیں کہاتھا کہ تم لوگ تسبیح کیوں نہیں کرتے
— Maulana Wahiduddin Khan
بولا بچلا اُن کا میں نے تم کو نہ کہا تھا کہ کیوں نہیں پاکی بولتے اللہ کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا”میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح  کیوں نہیں کرتے؟“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں