quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:34

إِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمۡ جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٣٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yaqeenan khuda-tars logon ke liye unke Rubb ke yahan niyamat bhari jannatein hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
متقین کے لیے یقینا ان کے رب کے پاس نعمت والے باغات ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقینا خدا ترس لوگوں کے لئے ان کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک ڈرنے والوں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمت کے باغ ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
البتہ ڈرنے والوں کو اُنکے رب کے پاس باغ ہیں نعمت کے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے اُن کے ربّ  کے ہاں نعمت بھری جنّتیں ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں