quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:45

وَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌ ﴿٤٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Main inki rassi daraaz kar raha hoon, meri chaal badi zabardast hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں۔ بیشک میری تدبیر بہت مضبوط ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
میں ان کی رسی دراز کررہا ہوں ، میری چال بڑی زبردست ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور میں ان کو مہلت دے رہا ہوں ، بے شک میری تدبیر مضبوط ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور انکو ڈھیل دیے جاتا ہوں بیشک میرا داؤ پکا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
میں اِن کی رسّی دراز کر رہا ہوں ، میری چال بڑی زبردست ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں