quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:47

أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَ ﴿٤٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya inke paas gaib ka ilam hai jisey yeh likh rahey hon
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہیں ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں ؟ “
— Fi Zilal al-Qur'an
یا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وه لکھتے ہوں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یا ان کے پاس غیب ہے پس وہ لکھ رہے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا اُنکے پاس خبر ہے غیب کی سو وہ لکھ لاتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا اِن کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں