سورۃ القلم 68:8
فَلَا تُطِعِ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
Lihaza tum in jhutlane walon ke dabao mein hargiz na aao
تو (اے نبی ﷺ !) آپ ان جھٹلانے والوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔
لہٰذا تم ان جھٹلانے والوں کے دباﺅ میں ہرگز نہ آﺅ۔
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان.
پس تم ان جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانو
سو تو کہنا مت مان جھٹلانے والوں کا
لہٰذا تم اِن جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ