سورۃ الحاقة 69:20
إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَٰقٍ حِسَابِيَهۡ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
Main samajhta tha ke mujhey zaroor apna hisaab milne wala hai”
(وہ کہے گا :) مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنے حساب سے دوچار ہونا ہے۔
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے “۔
مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے.
میں نے گمان رکھا تھا کہ مجھ کو میرا حساب پیش آنے والا ہے
میں نے خیال رکھا اس بات کا کہ مجھ کو ملے گا میرا حساب
میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے۔“