quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأعراف 7:202

وَإِخۡوَٰنُهُمۡ يَمُدُّونَهُمۡ فِي ٱلۡغَيِّ ثُمَّ لَا يُقۡصِرُونَ ﴿٢٠٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان (کفار) کے بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے جاتے ہیں پھر (اس میں کسی طرح کی) کوتاہی نہیں کرتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Rahey unke (yaani Shaytan ke) bhai bandh, to woh unhein unki kajrawi mein khinchey (deeper into error) liye chale jatey hain aur unhein bhatkane mein koi kasar utha nahin rakhte
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جو ان (شیطانوں) کے بھائی ہیں انہیں وہ گھسیٹ کرلے جاتے ہیں دور تک گمراہی میں پھر وہ کچھ کمی نہیں کرتے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
رہے ان کے (یعنی شیاطین کے) بھائی بند ، تو وہ انہیں ان کی کج روی میں کھینچے لیے چلے جاتے ہیں اور بھٹکانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جو شیاطین کے تابع ہیں وه ان کو گمراہی میں کھینچے لے جاتے ہیں پس وه باز نہیں آتے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو شیطان کے بھائی ہیں وہ ان کو گمراہی میں کھینچے چلے جاتے ہیں ، پھر وہ کمی نہیں کرتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو شیطانوں کے بھائی ہیں وہ انکو کھینچتے چلے جاتے ہیں گمراہی میں پھر وہ کمی نہیں کرتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
رہے ان کے (یعنی شیاطین کے) بھائی بند تو وہ اُنہیں ان کی کج روی میں کھینچے لیے چلے جاتے ہیں اور انہیں بھٹکانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھتے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں