quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:39

كَلَّآۖ إِنَّا خَلَقۡنَٰهُم مِّمَّا يَعۡلَمُونَ ﴿٣٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Hargiz nahin humne jis cheez se inko paida kiya hai usey yeh khud jaante hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ہرگز نہیں ! ہم نے ان کو پیدا کیا ہے اس چیز سے جس کو وہ جانتے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” ہرگز نہیں ، ہم نے جس چیز سے ان کو پیدا کیا ہے اسے یہ خود جانتے ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
(ایسا) ہرگز نہ ہوگا۔ ہم نے انہیں اس (چیز) سے پیدا کیا ہے جسے وه جانتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہر گز نہیں ، ہم نے ان کو پیدا کیا ہے اس چیز سے جس کو وہ جانتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
ہرگز نہیں ہم نے اُنکو بنایا ہے جس سے وہ بھی جانتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہر گز نہیں۔ ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا اُسے یہ خود جانتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں