quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:40

فَلَآ أُقۡسِمُ بِرَبِّ ٱلۡمَشَٰرِقِ وَٱلۡمَغَٰرِبِ إِنَّا لَقَٰدِرُونَ ﴿٤٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Pas nahin, main qasam khata hoon mashrikon aur maghribon ke maalik ki hum ispar qadir hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو نہیں ! قسم ہے مجھے مشرقوں اور مغربوں کے ربّ کی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” پس میں قسم نہیں کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی ، ہم اس پر قادر ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے رب کی، ہم اس پر قادر ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
سو میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی تحقیق ہم کر سکتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں