سورۃ نوح 71:5
قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوۡتُ قَوۡمِي لَيۡلٗا وَنَهَارٗا ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
Usne arz kiya “Aey mere Rubb , maine apni qaum ke logon ko shab-o-roz (night and day) pukara
نوح نے عرض کیا : پروردگار ! میں نے تو اپنی اس قوم کو رات دن دعوت دی ہے۔
اس نے عرض کیا ” اے میرے رب ! میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب وروز پکارا
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے.
نوح نے کہا کہ اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کو شب و روز پکارا
بولا اے رب میں بلاتا رہا اپنی قوم کو رات اور دن
اُس نے عرض کیا”اے میرے ربّ، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا