quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الجن 72:12

وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن نُّعۡجِزَ ٱللَّهَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَن نُّعۡجِزَهُۥ هَرَبٗا ﴿١٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Auy yeh ke hum samajhte thay ke na zameen mein hum Allah ko aajiz (frustrate) kar sakte hain aur na bhaag kar usey hara saktey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یہ کہ ہمیں یقین ہوگیا تھا کہ ہم زمین میں اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے اور نہ بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یہ کہ ” ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو عاجز کرسکتے ہیں اور نہ بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے سمجھ لیا کہ ہم اللہ تعالیٰ کو زمین میں ہرگز عاجز نہیں کرسکتے اور نہ ہم بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ کہ ہم نے سمجھ لیا کہ ہم زمین میں اللہ کو ہرا نہیں سکتےاور نہ بھاگ کر اس کو ہراسکتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور یہ کہ ہمارے خیال میں آ گیا کہ ہم چھپ نہ جائیں گے اللہ سے زمین میں اور نہ تھکا دیں گے اُسکو بھاگ کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور یہ کہ”ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو عاجز کر سکتے ہیں اور نہ بھاگ کر اُسے ہرا سکتے ہیں۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں