quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الجن 72:19

وَأَنَّهُۥ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ ٱللَّهِ يَدۡعُوهُ كَادُواْ يَكُونُونَ عَلَيۡهِ لِبَدٗا ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur yeh ke jab Allah ka banda usko pukarne ke liye khada hua to log uspar toot padne ke liye tayyar ho gaye
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ لوگ اس پر ہجوم کر کے آجائیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اس کو پکارنے کے لئے کھڑا ہو تو لوگ اس پر ٹوٹ پڑنے کے لئے تیار ہوگئے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جب اللہ کا بنده اس کی عبادت کے لیے کھڑا ہوا تو قریب تھا کہ وه بھیڑ کی بھیڑ بن کر اس پر پل پڑیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہو تو لوگ اس پر ٹوٹ پڑنے کے لیے تیار ہوگئے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور یہ کہ جب کھڑا ہوا اللہ کا بندہ کہ اُسکو پکارے لوگوں کا بندھنے لگتا ہے اُس پر ٹھٹھ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور یہ کہ جب اللہ بندہ اُس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹُوٹ پڑنے کے لیے تیار ہوگئے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں