سورۃ الجن 72:3
وَأَنَّهُۥ تَعَٰلَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا ٱتَّخَذَ صَٰحِبَةٗ وَلَا وَلَدٗا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد
Aur yeh ke hamare Rubb ki shaan bahut aala-o-Arfa hai , usne kisi ko biwi ya beta nahin banaya
اور یہ کہ ہمارے ربّ کی شان بہت بلند ہے اس نے اپنے لیے نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ کوئی اولاد۔
” اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت اعلیٰ وارفع ہے اس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے “۔
اور بیشک ہمارے رب کی شان بڑی بلند ہے نہ اس نے کسی کو (اپنی) بیوی بنایا ہے نہ بیٹا.
اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہےاس نے نہ کوئی بیوی بنائی ہے اور نہ اولاد
اور یہ کو اونچی ہے شان ہمارے رب کی نہیں رکھی اُس نے جورو نہ بیٹا
اور یہ کہ”ہمارے ربّ کی شان بہت اعلیٰ و ارفع ہے ، اُس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے۔“