سورۃ الجن 72:4
وَأَنَّهُۥ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى ٱللَّهِ شَطَطٗا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے
Aur yeh ke hamare nadaan log Allah ke barey mein bahut khilaf-e-haqq baatein karte rahey hain
اور یقینا ہمارا بیوقوف (سردار) اللہ کے بارے میں خلافِ حقیقت باتیں کہتا رہا ہے۔
” اور یہ کہ ہمارے نادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلاف حق باتیں کہتے رہتے ہیں “
اور یہ کہ ہم میں سے بیوقوف [یعنی ابلیس] اللہ کے بارے میں خلاف حق باتیں کہا کرتا تھا.
اور یہ کہ ہمارا نادان شخص اللہ کے بارے میں بہت خلافِ حق باتیں کہتا تھا
اور یہ کہ ہم میں سے بیوقوف [یعنی ابلیس] اللہ پر بڑھا کر باتیں کہا کرتا تھا
اور یہ کہ”ہمارےنادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلافِ حق باتیں کہتے رہے ہیں۔“