quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المزمل 73:10

وَٱصۡبِرۡ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَٱهۡجُرۡهُمۡ هَجۡرٗا جَمِيلٗا ﴿١٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو جو (دل آزار) باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو اور اچھے طریق سے ان سے کنارہ کش رہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jo baatein log bana rahey hain unpar sabr karo aur sharafat ke saath unse alag ho jao
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جو کچھ یہ لوگ کہہ رہے ہیں اس پر صبر کیجیے اور ان کو چھوڑ دیجیے بڑی خوبصورتی سے کنارہ کشی کرتے ہوئے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ ان سے الگ ہوجاؤ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جو کچھ وه کہیں تو سہتا ره اور وضعداری کے ساتھ ان سے الگ تھلگ ره.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور لوگ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرواور بھلی طرح ان سے الگ ہوجاؤ
— Maulana Wahiduddin Khan
اور سہتا رہ جو کچھ کہتے رہیں اور چھوڑ دے اُنکو بھلی طرح کا چھوڑنا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جو باتیں لوگ بنا رہے ہیں ان پر صبر کرو اور شرافت کے ساتھ اُن سے الگ ہو جاوٴ۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں