سورۃ المزمل 73:13
وَطَعَامٗا ذَا غُصَّةٖ وَعَذَابًا أَلِيمٗا ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
Aur halaq(throat) mein phasne wala khana aur dard-naak azaab
اور وہ کھانا جو حلق میں اٹک جائے گا اور دردناک عذاب ہے۔
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور درد ناک عذاب “۔
اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.
اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے اوردردناک عذاب ہے
اور کھانا گلے میں اٹکنے والا اور عذاب دردناک
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب