quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المزمل 73:14

يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلۡأَرۡضُ وَٱلۡجِبَالُ وَكَانَتِ ٱلۡجِبَالُ كَثِيبٗا مَّهِيلًا ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh us din hoga jab zameen aur pahad laraz uthengey aur pahadon ka haal aisa ho jaeyga jaise reit (sand) ke dhair hai jo bhikhre ja rahe hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جس دن کہ زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے اور پہاڑ ریت کے بکھرتے تودے بن جائیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ اس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہوجائے گا جیسے ریت کے ڈھیر ہیں جو بکھرے جارہے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس دن زمین اور پہاڑ تھرتھرا جائیں گے اور پہاڑ مثل بھربھری ریت کے ٹیلوں کے ہوجائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس دن زمین اور پہاڑ ہلنے لگیں گے اور پہاڑ ریت کے پھسلتے ہوئے تودے ہوجائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
جس دن کہ کانپے گی زمین اور پہاڑ اور ہو جائیں گے پہاڑ ریت کے تودے پھسلتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ اُس دن ہو گا جب زمین اور پہاڑ لرز اُٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریت کے ڈھیر جو بکھرے جا رہے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں