quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المزمل 73:19

إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًا ﴿١٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh ek nasihat hai , ab jiska jee chahey apne Rubb ki taraf janey ka rasta ikhtiyar karle
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقینا یہ ایک یاددہانی ہے۔ تو جو کوئی بھی چاہے وہ اپنے رب کی طرف راستہ اختیار کرلے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ ایک نصیحت ہے ، اب جس کا جی چاہے ، اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کرلے
— Fi Zilal al-Qur'an
بیشک یہ نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی طرف راه اختیار کرے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ ایک نصیحت ہے ،پس جوچاہے اپنے رب کی طرف راہ اختیار کرلے
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ تو نصیحت ہے پھر جو کوئی چاہے بنالے اپنے رب کی طرف راہ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں