quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المزمل 73:18

ٱلسَّمَآءُ مُنفَطِرُۢ بِهِۦۚ كَانَ وَعۡدُهُۥ مَفۡعُولًا ﴿١٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jiski sakhti se aasman phata ja raha hoga?Allah ka wada to poora hokar hi rehna hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آسمان اس سے پھٹ پڑنے والا ہے اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جارہا ہوگا ؟ اللہ کا وعدہ تو پورا ہوکر ہی رہتا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس میں آسمان پھٹ جائے گا، بے شک اس کاوعدہ پورا ہوکر رہے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
آسمان پھٹ جائے گا اُس دن میں اُس کا وعدہ ہونے والا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا؟ اللہ کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہنا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں