سورۃ المدثر 74:15
ثُمَّ يَطۡمَعُ أَنۡ أَزِيدَ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
Phir woh tama (greedily desire) rakhta hai ke main usey aur zyada doon
پھر وہ چاہتا ہے کہ میں اسے اور بھی دوں !
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اس کو اور زیادہ دوں
پھر لالچ رکھتا ہے کہ اور بھی دوں
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دُوں۔