سورۃ المدثر 74:16
كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدٗا ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے
Hargiz nahin woh hamari ayaat se inaath(stubbornly oppose) rakhta hai
ہرگز نہیں ! وہ تو ہماری آیات کا مخالف (اور دشمن بن گیا) ہے۔
ہرگز نہیں ، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے۔
نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.
ہر گز نہیں ، وہ ہماری آیتوں کا مخالف ہے
ہرگز نہیں وہ ہے ہماری آیتوں کا مخالف
ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے