سورۃ المدثر 74:17
سَأُرۡهِقُهُۥ صَعُودًا ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
Main to usey ankareeb ek kathin chadhai chadwaunga
میں اسے عنقریب ایک سخت چڑھائی چڑھوائوں گا۔
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواﺅں گا۔
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.
عنقریب میں اس کو ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا
اب اُسی سے چڑھواؤں گا بڑی چڑھائی
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا