سورۃ المدثر 74:18
إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس نے فکر کیا اور تجویز کی
Usne socha aur kuch baat banane ki koshish ki
اس نے غور کیا اور کچھ اندازہ کیا۔
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی
اس نے غور کرکے تجویز کی.
اس نے سوچا اور بات بنائی
اُس نے فکر کیا اور دل میں ٹھہرا لیا
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی