سورۃ المدثر 74:38
كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِينَةٌ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
Har mutanaffis, apne kasb ke badle rehan hai (hostage to one’s deeds)
ہر جان رہن ہے اس کے عوض جو کچھ کہ اس نے کمایا ہے۔
ہر شخص اپنے کسب کے بدلے رہن ہے۔
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.
وہ شخص اپنے اعمال کے بدلے میں رہن ہے
ہر ایک جی اپنے کئے کاموں میں پھنسا ہوا ہے
ہر متنفّس اپنے کسب کے بدلے رہن ہے،