quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المدثر 74:49

فَمَا لَهُمۡ عَنِ ٱلتَّذۡكِرَةِ مُعۡرِضِينَ ﴿٤٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aakhir in logon ko kya ho gaya hai ke yeh is nasihat se mooh moad rahey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ یہ اس یاد دہانی (قرآن) سے اعراض کرنے والے بنے ہوئے ہیں ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آخر ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ اس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر ان کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ نصیحت سے روگردانی کرتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر کیا ہوا ہے انکو کہ نصیحت سے منہ موڑتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں