quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القيامة 75:4

بَلَىٰ قَٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُۥ ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kyun nahin? Hum to uski ungliyon ke por por tak theek bana dene par qadir hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیوں نہیں ! ہم تو پوری طرح قادر ہیں اس پر بھی کہ ہم اس کی ایک ایک پور درست کردیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیوں نہیں ؟ ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنادینے پر قادر ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کردیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیوں نہیں ، ہم اس پر قادر ہیں کہ اس کی انگلیوں کے پور پور تک درست کردیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کیوں نہیں ہم ٹھیک کر سکتے ہیں اُسکی پوریاں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیوں نہیں؟ ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنادینے پر قادر ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں