سورۃ القيامة 75:40
أَلَيۡسَ ذَٰلِكَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحۡـِۧيَ ٱلۡمَوۡتَىٰ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟
Kya woh ispar qadir nahin hai ke marne walon ko phir zinda karde
تو کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ ُ مردوں کو زندہ کردے ؟
کیا وہ اس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر سے زندہ کردے “۔
کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے.
کیا وہ اس پر قادر نہیں کہ مُردوں کو زندہ کردے
کیا یہ خدا زندہ نہیں کر سکتا مردوں کو
کیا وہ اِس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر سے زندہ کردے؟