سورۃ الانسان 76:11
فَوَقَىٰهُمُ ٱللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمِ وَلَقَّىٰهُمۡ نَضۡرَةٗ وَسُرُورٗا ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا
Pas Allah taala unhein us din ke sharr se bacha lega aur unhein taazgi aur suroor bakshega
تو اللہ انہیں بچا لے گا اس دن کے شر سے اور بخش دے گا انہیں تروتازگی اور مسرت۔
” پس اللہ تعالیٰ انہیں اس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا “۔
پس انہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا اور انہیں تازگی اور خوشی پہنچائی.
پس اللہ نے ان کواس دن کی سختی سے بچالیااور ان کو تازگی اور خوشی عطا فرمائی
پھر بچا لیا اُنکو اللہ نے برائی سے اس دن کی اور ملا دی اُنکو تازگی اور خوشی وقتی
پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچالے گا اور انہیں تازگی اور سُرور بخشے گا