quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:12

وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُواْ جَنَّةٗ وَحَرِيرٗا ﴿١٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unke sabr ke badle mein unhein jannat aur reshmi libas ata karega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور بدلے میں دے گا انہیں ان کے صبر کے سبب جنت اور ریشم کا لباس۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ان کے صبر کے بدلے میں انہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کرے گا “۔ اس جنت میں ان کی مستقل رہائش ہوگی اور ریشمی لباس ہوگا جسے وہ پہنیں گے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور انہیں ان کے صبر کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان کے صبر کے بدلہ میں ان کوجنت اور ریشمی لباس عطاکیا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بدلا دیا اُنکو اُنکے صبر پرباغ اور پوشاک ریشمی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنّت اور ریشمی لباس عطا کرے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں